جمعرات, 25 اپریل 2024


ساؤتھ افریقا کےخلاف ٹی20 اسکواڈ کااعلان

لاہور: جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئےپاکستانی ٹیم کا اعلان ہوگیا۔

ساؤتھ افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچزکےکپتان سرفرازاحمدہونگے۔
 
15 رکنی اسکواڈمیں آصف علی،حسن علی،بابراعظم شاملب محمدعامر،عمادوسیم،فہیم اشرف،فخرزمان ٹیم کاحصہ بنیں گے جبکہ محمدحفیظ ،حسین طلعت اورصاحبزادہ فرحان شاداب خان،شاہین آفریدی،شعیب ملک،عثمان شنواری بھی شامل ہونگے،
 
3 میچزکی سیریزیکم فروری سےشروع ہوگی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment