ھفتہ, 21 ستمبر 2024


ورلڈکپ2019 کب سے شروع ہوگا؟ آئی سی سی نےبڑااعلان کردیا

دبئی:انٹڑنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا شیڈول جاری کردیا۔

انٹڑنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے شیڈول کے مطابق کرکٹ ورلڈکپ کا افتتاحی میچ انگلینڈ اورجنوبی افریقاکے درمیان 30 مئی کو اوول میں کھیلا جائے گا جب کہ پاکستان اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیزکیخلاف 31 مئی کوکھیلے گا۔ پاکستان اوربھارت کے درمیان ٹاکرا 16 جون کو ہوگا۔

ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 9 اوردوسرا 11 جولائی کوکھیلا جائے گا، جب کہ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل 14 جولائی کوکھیلا جائے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment