جمعہ, 20 ستمبر 2024


محمدعامرنےایک بار پھرسب کےاندازے غلط ثابت کردیئے

ورلڈ کپ 2019 میں پاکستانی اسکواڈ میں بڑی مشکل سے جگہ بنانے والے محمد عامر نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے سب اندازے غلط ثابت کردیے۔

محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف میچ میں کیریئر کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے 30رنز کے بدلے میں 5شکار کیے، اس سے قبل پیسر نے 28رنز کے عوض4 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

محمد عامر 10وکٹوں کیساتھ میگا ایونٹ کے پرفارمرز میں سرفہرست آگئے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment