اتوار, 24 نومبر 2024


آئل ٹينکرز ايسوسی ايشن اور وزارت پٹروليم کے حکام کے درميان مذاکرات

 

ایمز ٹی وی ( تجارت) آئل ٹينکرز ايسوسی ايشن اور وزارت پٹروليم کے حکام کے درميان مذاکرات اسلام آباد ميں ہوئے۔ مذاکرات کے بعد آئل ٹينکرز ايسوسی ايشن نے باقاعدہ طور پر ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کيا۔

 

ايسوسی ايشن کے صدر بابر اسماعيل کا کہنا تھا کہ حکومت نے سروسز پر لگنے والے سيلز ٹيکس کو تيس جون تک مؤخر کر ديا ہے اور اس سے قبل سيلز ٹيکس کے بقايہ جات وصول نہيں کئے جائيں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment