ایمزٹی وی (تعلیم/سکھر)سکھر بورڈ کے نویں جماعت کا پرچہ آﺅٹ ہوگیا۔پرچہ آﺅٹ ہونے پر وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ ایکشن میں آگئے۔وزیر اعلٰی سندھ نے سکھر بورڈ کے نویں جماعت کا پرچہ آﺅ ٹ ہونے کانوٹس لے لی اوزیر اعلی سندھ کی سیکریٹری یونیورسٹی اور بورڈ کو فوری رپورٹ دینے کی ہدایت جاری کردی۔
اس حوالے سے ان کا کہنا تھاجس نے پر چہ آﺅ ٹ کیا وہ اب گھر جائیگا پرچہ آﺅٹ ہونے کے معاملے میں معافی کی کوئی گنجائش نہیں.