جمعہ, 26 اپریل 2024


انٹرمیڈیٹ کے تحت ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

ایمز ٹٰ وی(کراچی) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے ناگزیر حالات کی وجہ سے انٹرمیڈیٹ کے بروز جمعرات 14 مئی 2015ء کو صبح میں ہونے والے سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، ہوم اکنامکس اور دوپہر میں ہونے والے آرٹس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ گروپس کے ملتوی ہونے والے پرچے بروز جمعرات 21 مئی 2015ء کو سابقہ شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment