ھفتہ, 04 مئی 2024


فیڈرل بورڈکے زیراہتمام سائنسی نمائش ختم ہوگئی ، کامیاب طلبہ میں انعامات تقسیم

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) فیڈرل بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن اسلام آبادکے زیراہتمام ”ہفتہ ہم نصابی سرگرمیاں“اورسائنسی نمائش اختتام پذیرہوگئی۔ہفتہ بھرکی تقریبات کے دوران بورڈ کے مختلف ڈائریکٹوریٹس کے ملازمین کے درمیان اردو، انگریزی تقریری مقابلے ،قومی نغمے ،نعت اورفنون لطیفہ سے متعلق مقابلوں کاانعقادکیاگیاتھا۔اول ،دوم اورسوم آنے والے طلباءوطالبات میں نقد انعامات تقسیم کئے گئے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment