Thursday, 28 November 2024


لندن پلان کی ناکامی کے بعد عوام پلان سی کو بھی سی آف کر دیں گے،شہبازشریف

 ایمز ٹی وی (لاہور) پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نےملک دشمن ایجنڈے کااعلان کیاہے۔عمران خان نے ملک بند کرنے کے لئےاس تاریخ   کاچناؤ کیاجس دن پہلےبھی دشمنوں نے پاکستان توڑا تھا ۔ان کی ملک بند کرنے کی دھمکی پاکستان کےخلاف اعلانِ جنگ ہے شہباز شریف نےکہاکہ لندن پلان کی ناکامی کے بعد عوام پلان سی کو بھی"سی آف" کر دیں گے،ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی پاکستان بند کرنے کی دھمکی ملک وقوم کے مفادات کے منافی ہے

Share this article

Leave a comment