Thursday, 28 November 2024


پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے تیار بیٹھی ہے، جہانگیرترین

ایمزٹی وی(ملتان) ملتان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار بیٹھی ہے ۔ شہر بندکرنےکا مقصد حکومت پر دباؤ ڈال کر اسے بھی میز پر لانا ہے ۔الیکشن ٹربیونل ملتان میں زیر سماعت دھاندلی کیس کی سماعت میں پیشی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ دھاندلی کی تحقیقات میں کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیئے۔

Share this article

Leave a comment