Friday, 29 November 2024


کیا آپ نے کبھی کوکا کولا سے غسل کیا ہے؟

شاید آپ اسے ایک احمقانہ عمل قرار دیں۔ کچھ لوگوں کے لیے یہ ایک دلچسپ عمل ہوگا اور وہ بخوشی اسے کرنا چاہیں گے. یوکرین میں بھی ایک نوجوان نے ایسا ہی عمل کیا۔
 c1
ایک ناول میں پیش کیے گئے اس عمل سے متاثر ہو کر نوجوان نے اپنے سوئمنگ ٹب میں 6 ہزار 8 سو لیٹر کوکا کولا، ڈھیر ساری منٹس اور 200 پونڈز برف بھری اور اس میں چھلانگ لگا دی۔
 c2
اس نوجوان کو اس کام کے لیے کوکا کولا کی ہزاروں بوتلوں کی ضرورت پڑی جبکہ ان بوتلوں کو کھولنے اور انہیں ٹب میں ڈالنے کے لیے اس کے کئی گھنٹے صرف ہوئے۔ نوجوان کے مطابق اسے یہ کام کرنے میں بہت مزا آیا اور وہ آئندہ بھی اسے کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
c3

Share this article

Leave a comment