Friday, 29 November 2024


کترینہ کیف نے کتنا وزن کم کرلیا۔۔۔؟

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) اداکارہ کترینہ کیف نے فلم بار بار دیکھو کیلئے اپنا وزن سات کلو گرام کم کرلیا ہے ۔ فلمسازکرن جوہر کی فلم ’’بار بار دیکھو‘‘میں کترینہ کیف اور سدھارتھ ملہوترا اہم کردار ادا کررہے ہیں، اداکارہ نے فلم میں اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے یوگا کیساتھ ساتھ جم جاکر سخت محنت بھی کی اور وزن کم کرلیا۔

Share this article

Leave a comment