ایمزٹی وی (سیاسی) گوئٹے وسطی امریکی ملک گو ئٹے مالا میں شیطان کو جلانے کا سالانہ تہوار منا یا گیا جسمیں لو گو ں نے شیطا ن کے پتلے کوآ گ لگائی۔ اس تہوار میں لوگوں نے اپنے گھر کا پرانا سامان نکال کر سڑکوں پر ڈھیرکر دیا جس سے شیطا ن کے پتلے بنا کر انہیں آ گ لگا کر شیطا ن کو جلانے کے قدیم رسم پوری کی گئی۔ قدیم روایتوں کے مطابق لوگوں کا ماننا ہے کہ گھر کے فالتو اور پرانے سامان میں شیطانی طاقتیں بسیرا کرلیتی ہیں لہٰذا ہر سال انہیں جلا کر شیطان سے چھٹکارا حاصل کرنا ضروری ہے ۔
گو ئٹے مالا میں شیطان کوجلا نے کا سالا نہ تہوار
- 09/12/2014
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 2548 K2_VIEWS
Leave a comment