ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک)برطانوی شہزادے ولیم کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن نے نیویارک میں بچوں کے ایک فلاحی ادارے کا دورہ کیا۔ کیٹ میڈلٹن اپنے شوہر پرنس ولیم کے ہمراہ ان دنوں امریکا کے تین روزہ دورے پر ہیں۔کیٹ نے نیویارک کے علاقے ہارلم میں واقع بچوں کے ایک فلاحی ادارے کا دورہ کیا۔فلاحی ادارے پہنچنے پر نیویارک کی فرسٹ لیڈی نے اُن کا استقبال کیا، اس موقع پر شہزادی۔ استقبال کے لیے آنے والے والدین اور بچوں کے پاس گئیں اور سب سے باری باری ہاتھ ملائے۔
نیویارک میں برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن کا بچوں کے فلاحی ادارے کا دورہ -
- 10/12/2014
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 2073 K2_VIEWS
Leave a comment