Friday, 29 November 2024


طلاق نہ دینے پربیوی کے ہاتھوں شوہر قتل ،آلہ قتل برآمد

ایمزٹی وی(لاہور) مغلپورہ میں خاتون نے گھریلو تنازع پر اپنے کزن کو چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا۔ لاہورکے علاقے مغلپورہ میں رفعت نامی خاتون نے گھریلو تنازع پر چھریوں کے وار کر کے اپنے 35 سالہ کزن ارشد کو قتل کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ موقع پر پہنچ کر ملزمہ کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا ہے، واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Share this article

Leave a comment