Friday, 29 November 2024


کنٹینرز لگا کر میرا راستہ روکنے کی کوشش کی ہے،خورشید شاہ

ایمزٹی وی(لاہور)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے (ن) لیگی رہنماوٴں کے اندر ابھی تک ضیاء الحق کی روح گھسی ہوئی ہے۔ قائد حزب اختلاف نے کہا کہ پرامن احتجاج کو روکنا جمہوری حکمرانوں کا نہیں آمروں کا شیوہ رہا ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنماوٴں میں اب تک ضیاء الحق کی روح گھسی ہوئی ہے۔ خورشید شاہ نے ا کہ پنجاب حکومت نے لاہور میں کنٹینرز لگا کر ان کا راستہ روکنے کی کوشش کی ہے، جس راستے سے انہیں ریلی میں شریک ہونا ہے وہ راستہ سیل کر دیا گیا ہے حالانکہ انہوں نے تحریری طور پر حکومت پنجاب کو اپنے شیڈول اور راستے سے آگاہ کردیا تھا، حکومت فوری طور پر کنٹینرز ہٹا کر راستے کھول دے ورنہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی ذمہ داری پنجاب

Share this article

Leave a comment