Friday, 29 November 2024


بھارتی مظالم کیخلاف 27اکتوبر کویوم سیاہ منانے کا اعلان

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) وفاقی وزیر برجیس طاہر نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور حالات کے پیش نظر اس مرتبہ 27اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کے بھرپور اقدامات کئے جائیں ۔وہ یوم سیاہ کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔

Share this article

Leave a comment