Saturday, 30 November 2024


ناروے کی وزیراعظم کو بھی ’’پوکے مون گو‘‘کا بخار

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) ناروے کی وزیر اعظم بھی ویڈیو گیم ’ پوکے مون گو‘ 'کے بخار میں مبتلا ہوگئیں۔ خاتون پارلیمنٹ اجلاس کے دوران ویڈیو گیم ہی کھیلتی رہیں۔

ناروے کی وزیر اعظم ایرنا سول برگ '’پوکے مون گو‘ کھیلنے میں اتنی مصروف تھیں کہ کیمرے کی آنکھ سے بچ نہ سکیں۔ وزیر اعظم کی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران بچکانہ حرکت کیمرے میں ریکارڈ ہوگئی ، جس پر ناروے کی وزیراعظم کوسنجیدہ حلقوں کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔

Share this article

Leave a comment