ایمزٹی وی ( نیوز ڈیسک) شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کی حمایت کا دعویٰ کرنے والے ایک گروہ نے امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا ہے اسی اکاؤنٹ پر جاری ایک پیغام میں کہا گیا ہے’امریکی فوجیو، ہم آ رہے ہیں، اپنے پیچھے نظر رکھوگروہ نے اپنا نام آئی ایس آئی ایس بتایا ہے جو کہ دولتِ اسلامیہ ہی کا دوسرا نام ہے۔
دولتِ اسلامیہ نے سینٹرل کمانڈ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ’ہیک کر لیا‘
- 12/01/2015
- K2_CATEGORY اسلام آباد
- 1976 K2_VIEWS
Leave a comment