Saturday, 30 November 2024


شوگر فری مشروبات موٹاپے سے محفوظ نہیں رکھتے,تحقیق

 

ایمز ٹی وی (صحت)ماہرین کی جانب سے حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شوگر فری مشروبات موٹاپے سے محفوظ نہیں رکھتیں۔

اس حوالے سے کی جانے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ایسی مشروبات کو صحت بخش ظاہر کرکے فروخت نہیں کرنا چاہیے جو کسی مرض کا باعث بن رہی ہوں۔

تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ عام تاثر پایا جاتا ہے کہ ڈائٹ کولڈڈرنگ وزن گھٹانے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں تاہم تحقیق کے دوران نتیجے بالکل برعکس تھے اور وزن گھٹانے کے کوئی شواہد نہیں ملے۔

 

Share this article

Leave a comment