Saturday, 30 November 2024


کیڈٹ کالج برائے خواتین مردان کا آغاز

 

ایمز ٹی وی (خیبر پختون خواہ/تعلم )وزیر اعلی خیبر پختون خواجہ پرویز خٹک نے کیڈٹ کالج برائے خواتین مردان کی رواں سال کلاسز کا اجراءیقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ انہوں نے سالڈ وینٹ منصوبوں کی آوٹ سورسنگ کو بھی جلد مشتہر کرنے کی ہدایت کر دی ۔ وزیر اعلی نے ہدایت کی کہ واٹر سپلائی انڈ سینٹیشن کمپنیز کے تمام ڈویثنل سربراہان کا اجلس بلا کر ایک جمع اور وابل عمل ماڈل تیار کریں جس کے تناظر میںمنصوبے مشتہر کئے جائیں۔ہم صفائی کا ایک مربوط سسٹم چاہتے ہیں ۔وا وزیر اعلی سیکٹریٹ پشاور میں اعلی سطح کے دو مختلف اجلاسوں کی صدارت کر رہے تھے۔وزیر اعلی نے رواں سال کیڈٹ کالج کی کلاسز شروع کرنے کے لئے اپریل تک تمام انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے۔اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر عمل درامت کرانا متعلقہ اداروں کا کام ہے۔اگر کسی فیصلے کی راہ میں کوئی رکاوٹ ہو تو بروقت مطلع کیا جائے۔حکومت اس رکاوٹ کو دور کرے گی۔

 

Share this article

Leave a comment