Saturday, 30 November 2024


طاقت ور ترین ایڈیشنل سیکر یٹری تعلیم محکمہ تعلیم سے فارغ

 

ایمز ٹی وی(تعلیم/کراچی) سیکر یٹری تعلیم فضل پیچوہو دور کے طاقت ور ترین ایڈیشنل سکریٹری تعلیم ریحان بلوچ کو محکمہ تعلیم سے فارغ کر کے انھیں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئ ہے اور ان کی جگہ محمد نوز سہو کو ایڈیشنل سکریٹری پی اینڈ ڈی ایف مقرر کردیا گیا ہے جب کہ غلام علی برمانی کو ایڈیشنل سکریٹری جی اے مقرر کیا گیا ہے۔

 

Share this article

Leave a comment