Saturday, 30 November 2024


دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینےکیلئےمفاہمتی یاداشت پردستخط

 

ایمز ٹی وی (تعلیم/لاہور) پنجاب یونیورسٹی لاہور اور نانجینگ یونیورسٹی چائنہ کے مابین دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب کا انعقاد وائس چانسلر آفس کے کمیٹی روم میں ہوا۔ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر، چائنیز کلچرل قونصلر اور ڈائریکٹر چائنہ کلچرل سنٹر یو ۔یی، ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینیٹیز پروفیسر ڈاکٹر اقبال چائولہ و دیگر نے شرکت کی۔

 

Share this article

Leave a comment