Friday, 29 November 2024


فوجی عدالتوں میں توسیع کافیصلہ

ایمز ٹی وی( فیصل آباد) وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم دیگرجماعتوں سے مشاورت کے بعدفوجی عدالتوں میں توسیع کافیصلہ کریں گے۔
وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم دیگرجماعتوں سے مشاورت کے بعدفوجی عدالتوں میں توسیع کافیصلہ کریں گے،پیپلزپارٹی جمہوریت کےخلاف اقدام نہیں کرےگی،میں مشورہ دیتا ہوں کہ پیپلزپارٹی کو اپنی جگہ واپس لینی چاہیے۔
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا افغان صدر اشرف غنی سے ٹیلی فونک رابطہ،دہشتگرد حملے میں جانی نقصان پراظہار افسوس
واضح رہے رانا ثناءاللہ نے چند روز قبل اپنے بیان میں کہا تھا فوجی عدالتیں کی کارکردگی بہتر نہیں رہی ہے اور میں ان کے قیام کا مخالف تھا،ان کے بیان کے ردعمل میں پاک فوج کے افسران میں بھی بے چینی پائے جانے کی خبریں بھی زیر گردش ہیں۔

Share this article

Leave a comment