Friday, 29 November 2024


پاک چین اقتصادی راہداری میں تبدیلی نہ کرنے کا مطالبہ ، خورشید شاہ 

ایمز ٹی وی ( اسلام آباد) لیڈر حزب اختالف خورشید شاہ نے نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ پاک چین  اقتصادی راہداری میں تبدیلی نہ کی جائے ۔خورشید شاہ نے نواز شریف کو لکھے ہوئے خط میں گوادر کاشغر شاہراہ کا روٹ تبدیل کرنے پر تشوش کا اظہار کیا ہے اور خط میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختون خواہ اور بلوچستان چین کے درمیان تھی منصوبے میں نقشے میں تبدیلی کے بعد پنجاب سے گزرے گی ۔خط میں خورشید شاہ نے اظہار کیا ہے کہ پاک چین راہداری تبدیل نہ کریں ۔

Share this article

Leave a comment