Friday, 29 November 2024


آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے واکے گروپ کی شناخت ہوگئی ۔ ترجمان پاک آرمی 

ایمز ٹی وی ( راولپنڈی) پاکستان آرمی ترجمان جنرل عاصم باجوا کا کہنا ہے کہ آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے والوں ک شناخت کرلی گئی ہے جبکہ حملہ کرنے کا حکم ملۤا فضل اللہ کا تھا آرمی ہیڈ کواٹر میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے عاسم باجواہ نےبتایا کہ حملہ آواروں نے چار راتیں جمرود میں قیام کیا اور پشاور میں حملے سے قبل تہکال میں امام مسجد کے گھر رات گزاری جبکہ حملہ آواروں کے گروپ کے ایک سربراہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

Share this article

Leave a comment