ایمز ٹی وی (اسلام آباد ) ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا ہے۔دونوں رہنماوں نے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔نریندر مودی نے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف سمیت سارک ممالک کے دیگر سربراہان سے سے بھی ٹیلیفونک گفتگو کی۔انہوں نے ٹیلیفونک گفتگو میں پاکستان سمیت دیگر ممالک کے سربراہان کو کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے نیک خواہشات پیش کیں۔
وزیرِاعظم نواز شریف اور نریندر مودی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
- 13/02/2015
- K2_CATEGORY اسلام آباد
- 1561 K2_VIEWS
Leave a comment