Friday, 29 November 2024


نیتن یاہو تاریخ کا ایک بار پھر مطالعہ کریں،ایران کا اسرائیل کو تباہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں,جاوید ظریف

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ جاوید ظریف نے اسرائیلی وزیر اعظم کے کانگریس سے خطاب کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو تاریخ کا ایک بار پھر مطالعہ کریں،ان کو معلوم ہوجائے گا کہ ایرانی بادشاہوں نے 3 بار یہودیوں کو بچایا تھا، ایرانی وزیر خارجہ نے اسرائیلی وزیر اعظم کے الزامات کو قابل افسوس قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران میں اس وقت مقیم یہودیوں کی تعداد 20 ہزار سے زائد ہے

Share this article

Leave a comment