Friday, 29 November 2024


افغانستان میں ڈرون حملہ طالبان کا ضلعی گورنر اور نائب مارا گیا

فورئن ڈیسک ( کابل) افغانستان کے صوبہ ہلمند میں امریکی ڈرون حملے سے طالبان کا ضلعی گورنر اور نائب سمیت 6 افراد مارے گئے افغان پولیس ترجمان حضرت حسین مشرقی وال نے تصدیق کی ہے کہ ڈرون حملہ آچن کے علاقے ماموند میں کیا گیا جس کے نتیجے میں 6 شدت پسند ہلاک اور کئی ذخمی ہوگئے جبکہ انکے پاس موجود اسلحہ تباہ ہوگیا ۔ ترجمان کا مزید کہناتھا کہ مرنے والون میں طالبان کا ضلعی گورنر اور نائب بھی شامل ہیں

Share this article

Leave a comment