Friday, 29 November 2024


کشمیر ہائوس میں تعینات لیفٹیننٹ کرنل پرکاش نے خود کشی کر لی

 

بھارت کے دار الحکومت نئی دہلی کے کشمیر ہائوس میں تعینات انجینئر کور کے ایک لیفٹیننٹ کرنل نے اپنے گھر میں مبینہ طور پرپھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔پولیس 
ایمز ٹی وی(نئی دہلی)  ذرائع نے بتایا کہ اس واقعہ کے بارے میں پی سی آر کو اطلاع ملی تھی اور اس کے بعد موقع پر پہنچے پولیس دستے نے لیفٹیننٹ کرنل جگدیش پرکاش (46) کو ان کے سلارا اپارٹمنٹ میں زینے کی ریلنگ سے لٹکتے پایا۔ذرائع نے بتایا کہ بنیادی طور پر کیرالہ کے رہنے والے پرکاش انجینئر کور میں تھے اور فی الحال ان کی تعیناتی کشمیر ہائوس میں تھی۔

 

Share this article

Leave a comment