Friday, 29 November 2024


بیت المال کے ڈائریکٹر پر 20 لاکھ روپے کے فراڈ کا الزام

 

ایمزٹی وی(لاہور)ترکش خاتون عائشہ شہناز نے سابقہ ڈائریکٹر بیت المال کوثر اقبال خان نیازی کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمے کے اندراج کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ پاکستانی اور ترکش دوہری شہریت کی حامل خاتون عائشہ شہناز نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سابق ڈائریکٹر بیت المال کوثر اقبال خان نیازی نے مبینہ طور پر20 لاکھ روپے کا فراڈ کیا اور جنسی حراساں کیا۔

 

Share this article

Leave a comment