ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)مریکی عدالت نے 2 سال قبل بوسٹن میراتھن ریس کے دوران دھماکے کے الزام میں گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کردی ہے،دھماکے کے الزام میں گرفتار جہار سرنائیف نامی مجرم پر 30 سے زائد مقدمات میں فرد جرم عائد کی گئی ہے جس میں اسے عمر قید اور پھانسی کی سزا کا بھی امکان ہے
2 سال قبل بوسٹن میراتھن ریس کے دوران دھماکے کے ملزم پر فرد جرم عائد
- 09/04/2015
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1469 K2_VIEWS
Leave a comment