Friday, 29 November 2024


قیدی یوکرینی فوجیوں کے قتل کے ثبوت موجود ہیں

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)حقوقِ انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ اس کے پاس ثبوت موجود ہیں کہ مشرقی یوکرین میں روس نواز باغیوں نے چار قیدی یوکرینی فوجیوں کو قتل کیا ہے،ایمنسٹی کے مطابق اس کے پاس موجود ویڈیو میں باقی تین فوجیوں کو پہلے قید میں زندہ حالت میں اور پھر مردہ خانے میں ان کی گولیوں سے چھلنی لاشیں دیکھی جا سکتی ہیں

Share this article

Leave a comment