Thursday, 28 November 2024


تین بجلی گھروں کیلئے ایل این جی سپلائی کی فراہمی کا پلان ایک ہفتے میں بنالیا جائے گا

 

ایمز ٹی وی(اسلام آٓباد) وذیر خذانہ اسحاق ڈار نے پنجاب کے حکام کو حکم دیا ہے کہ وہ قصور جھنگ اور شیخوہ پورامیں 3600 میگاواٹ جبلی والے پاور پلانٹس کو ایل این جی فراہمی کیلئے پلان ایک ہفتے میں ہی تیار کرلیا جائے وذیر خذانہ اسحاق ڈار کی ذیر صدارت اجلاس میں وذیر خذانہ نے کہا کہ اجلاس میں قصور، شیخوپورہ اور جھنگ میں 1200، 1200(3600)میگاواٹ کے3 مجوزہ پاور پلانٹس کو ایل این جی کی بلاتعطل سپلائی کیلیے اقدامات کا جائزہ لیاگیا اجلاس میں وزیر خذانہ نے یہ بھی کہا کہ پلانٹس کیلیے ایل این جی کے ساتھ فیول کے دوسری سہولت کے آپشن کو بھی مدنظر رکھا جائے تاکہ ایل این جی کی عدم دستیابی پر یہ پلانٹس متبادل ذرائع سے فیول سے چلتے رہیں۔

 

Share this article

Leave a comment