Friday, 29 November 2024


نیپال میں ہندو یاتریوں کی بس کھائی میں گرنے سے 12 بھارتی ہلاک، 27 زخمی

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے 45 ہندو یاتری نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ہندوؤں کے مقدس مقام پشوپتی ناتھ مندر سے واپس بھارتی شہر گورکھ پور واپس آرہے تھے کہ ضلع ڈھاڈنگ کے گاؤں نوبیس کے قریب پہاڑی علاقے میں سفر کے دوران ان کی بس 100 میٹر گہری کھائی میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جب کہ 27 زخمی ہوگئے

Share this article

Leave a comment