Friday, 29 November 2024


بھارتی عوام کے لئے ایک اور نیا نوٹ متعارف

 

ایمز ٹی وی(تجارت)بھارتی ریزرو بینک نے غیر قانونی کرنسی کی روک تھام کے لئے ملکی تاریخ میں پہلی بار 200 روپے کا نوٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سال اگست کے آخر یا ستمبر کے اوائل سے ان نوٹوں کی ترسیل شروع کر دی جائے گی۔ اس ضمن میں تقریباً 50 کروڑ مالیت کے 200 روپے کے نوٹ چھپوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی اسٹیٹ بینک چیف اکانومسٹ نے کہا کہ نئے نوٹوں کی ترسیل سے عام لوگوں کو پریشانی ہو سکتی ہے۔

 

Share this article

Leave a comment