Friday, 29 November 2024


بھارت کا ماؤ نواز باغیوں اور کشمیری حریت پسندوں کے خلاف پولیس فورس کو کلاشنکوف دینے کا فیصلہ

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)بھارتی حکومت  نے ریڈ زون میں ماؤ نواز باغیوں اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت پسندوں سے لڑائی کیلیے پولیس فورس کو کلاشنکوف سے مسلح کرنے کا فیصلہ کر لیا، بھارت پولیس کیلیے 150 کروڑ کی 67 ہزار کلاشنکوفیں خریدے گا جن میں سے 13 ہزار مقبوضہ کشمیر میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کو دی جائیں گی

Share this article

Leave a comment