Friday, 29 November 2024


مٹی کے برتن میں پانی پینے کے حیران کن فوائد

 

ایمز ٹی وی (صحت)فریج میں پانی ٹھنڈا کر کے پینے کے با نسبت مٹکے میں پانی محفوظ کر کے پینا انسانی صحت کے لیے خوب فائدہ مند ہے۔مٹی کے کولر یا مٹکے میں پانی محفوظ کرکے پینا صحت کے لیے انتہائی مو¿ثر اور مفید ہے۔
زمینی مٹی سے قدرتی طور پر بے شمار معدنیات اور وٹامنز حاصل ہوتے ہیں۔ اسی طرح مٹی کے برتن میں بھی یہ خصوصیت پائی جاتی ہے۔پہلے زمانے کے لوگ مٹی کے برتن سے پانی پیتے تھے کیونکہ ہمارے آباؤاجداد اس کی افادیت کو خوب جانتے تھے لیکن اب یہ رواج نہیں رہا۔
بہت ہی کم لوگوں کے گھر میں آج کل مٹکے میں پانی رکھا جاتا ہے۔ مٹکے کے پانی کی خصوصیات میں سب سے اہم پانی کا ٹھنڈا رہنا ہے۔

 

Share this article

Leave a comment