Friday, 29 November 2024


سرکاری اسکولوں میں میٹرک کے طلبا سے امتحانی فیس کی وصولی پر وزیراعلیٰ برہم

 

ایمز ٹی وی(کراچی)وزیراعلیٰ سندھ سید مرد علی شاہ نے سرکاری اسکول نویں اور دسویں جماعت کی امتحانی فیس وصول کرنے کا نوٹس لے لیا وزیراعلیٰ نے کہا کہ تمام سرکاری اسکولوں کے طلبا امتحانی فیس نہ دیں.
انہوں نے کہا کہ سرکاری اسکولوں کے طلبا لیٹ امتحانی فارم جمع کرانے کی صورت میں فیس ادا کریں وزیراعلیٰ نے تمام تعلیمی بورڈز کو امتحانی فیس وصول نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

 

Share this article

Leave a comment