ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)زرائع کے مطابق فرینکفرٹ میں ہائی اسکول کے آخری سال کا طالب علم ریاضی میں کافی کمزور تھا، طالب علم کے باپ نے اپنے بیٹے کے سالانہ امتحان کے وقت اسکول میں نصابی امور کے ڈائریکٹر کو 500 یورو کی رقم پیش کرتے ہوئے اس سے گزارش کی تھی کہ اس کے بیٹے کو ریاضی کے امتحان میں ہر حال میں پاس کردیا جائے، اسکول کے ڈائریکٹر نے اس بات کی اطلاع محکمہ تعلیم کو اطلاع کر دی اور معاملہ پولیس تک پہنچ گیا۔ مقامی عدالت نے رشوت دینے کی کوشش کرنے والے شخص 5ہزار 400 یورو جرمانہ کردیا
جرمنی میں بیٹے کو امتحان میں ممتحن کو رشوت دے کر پاس کروانا کو رشوت باپ کو مہنگا پڑگیا
- 06/05/2015
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1801 K2_VIEWS
Leave a comment