Saturday, 30 November 2024


راؤ انوار کی پھانسی تک احتجاج جاری رہے گا، محسود قبائل

 

ایمزٹی وی(کراچی)شہرقائد میں سابق ایس ایس پی ملیر راﺅانوار کے ہاتھوں مارے جانیوالے وزیرستان کے جوان نقیب اللہ محسود کے قتل کے معاملے پر سہراب گوٹھ میں محسود قبائل کا جرگہ شروع ہوگیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق جرگے میں جنوبی وزیرستان کے ایم این اے مولانا جمیل الدین،جے یو آئی ف کراچی کے صدر قاری عثمان، تحریک اںصاف کے حلیم عادل شیخ اور سابق رکن اسمبلی عمرصادق سمیت قبائلی عمائدین کی کثیر تعداد موجود ہے ۔
قاری عثمان کاکہناتھاکہ راؤانوارنے پورے شہرکویرغمال بنایاہوا ہے،راؤانوار کے ظلم کوکوئی آئی جی روکتا تھا نہ حکومت،راؤانوار مخصوص علاقے میں بےگناہوں کوقتل کرتاتھا، راؤ انوار کی پھانسی تک احتجاج جاری رہے گا۔

شہرقائد میں سابق ایس ایس پی ملیر راﺅانوار کے ہاتھوں مارے جانیوالے وزیرستان کے جوان نقیب اللہ محسود کے قتل کے معاملے پر سہراب گوٹھ میں محسود قبائل کا جرگہ شروع ہوگیا۔    نجی ٹی وی چینل کے مطابق جرگے میں جنوبی وزیرستان کے ایم این اے مولانا جمیل الدین،جے یو آئی ف کراچی کے صدر قاری عثمان، تحریک اںصاف کے حلیم عادل شیخ اور سابق رکن اسمبلی عمرصادق سمیت قبائلی عمائدین کی کثیر تعداد موجود ہے ۔ 
قاری عثمان کاکہناتھاکہ راؤانوارنے پورے شہرکویرغمال بنایاہوا ہے،راو¿انوار کے ظلم کوکوئی آئی جی روکتا تھا نہ حکومت،راؤانوار مخصوص علاقے میں بےگناہوں کوقتل کرتاتھا، راؤانوار کی پھانسی تک احتجاج جاری رہے گا۔

 

Share this article

Leave a comment