Friday, 29 November 2024


بزنس چائنیزمیں داخلوں کے لئے درخواست فارم کی تاریخ کا اعلان

 

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم)جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹرمحمد احمد قادری کے اعلامیے کے مطابق چینی زبان کے سرٹیفیکٹ کورسز لیول 1اور بزنس چائنیزمیں داخلوں کے لئے درخواست فارم 2 فروری تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
خواہشمند طلبہ داخلہ فارم 500 روپے کے عوض صبح 9 تاشام4 بجے تک جامعہ کراچی کے سلور جوبلی گیٹ پر واقع یوبی ایل بینک کائونٹر سے حاصل / جمع کراسکتے ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment