Friday, 29 November 2024


تھیلیسمیا میں مبتلا بچوں کےلئےتفریحی پرگروام کاانعقاد

 

ایمزٹی وی (صحت)تھیلیسیمیا فیڈریشن سندھ چیپٹر کے تحت اتوار چار فروری کو صبح دس بجے سے شام چار بجے تک پی اے ایف پارک میں تھیلے سیمیا کے بچوں کے لیے تفریحی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔
جس میں تھیلے سیمیا فیڈریشن سندھ سے وابستہ تھیلے سیمیا سینٹرز میں زیر علاج تھیلے سیمیا کے سیکڑوں بچے شرکت کریں گے۔

 

Share this article

Leave a comment