Friday, 29 November 2024


نیویارک: اسکول میں امریکی پرچم کی جگہ داعش کا جھنڈا لہرا د یا گیا

ایمز ٹی وی(نیویارک) امریکی ریاست اوٹا کے ہائی ا سکول میں امریکہ کا پرچم ہٹاکر داعش کا پرچم لہرا دیا گیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق پرچم ہٹا نے کا واقعہ اوٹا کے ہری کین ہائی ا سکول میں پیش آیا، ہری کین پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دئیے ہیں۔ا سکول اور انتظامیہ کی حفاظت کے لئے سکیورٹی اہلکاروں کی اضافی نفری بھی اسکول میں طلب کرلی گئی۔

Share this article

Leave a comment