Friday, 29 November 2024


ٹی بی سے بچاؤ کے لئے ٹریننگ کا انعقاد

ایمزٹی وی(صحت) کمیونٹی ہیلتھ سولیوشن نے ٹی بی سے بچائو کے عالمی دن پر ناظم آباد میں بقائی یونیورسٹی اسپتال میں ڈاکٹرز کی ٹریننگ کااہتمام کیا۔
اس موقع پر کمیونٹی واک بھی کی گئی۔ سی ایچ سی کے ملک بھر میں 61 صحت مند زندگی سینٹر ہیں جو پاکستان میں ٹی بی کے خاتمے کے لئے کام کر رہے ہیں۔یہ مراکز ٹی بی کی تشخیص اور علاج مکمل طور پر مفت کرتے ہیں۔

Share this article

Leave a comment