ایمز ٹی وی (چین/ ٹیکنالوجی) چینی سائنسدانوں نے سمندر میں تیرنے والی روبوٹ مچھلی تیار کرلی ہے۔ریموٹ سے چلنے والی مچھلی کا بیرونی حصہ سِلی کون سے تیار کیا گیا ہے جو انتہائی لچک دار ہے اور یہ کسی بھی سمت تیرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
۔سائنسدانوں کے مطابق روبوٹ مچھلی بنانے کامقصد مختلف آبی جانداروں کا تجزیہ کرنا ہے۔