Friday, 29 November 2024


مردان میں متحدہ مجلس عمل کا سیاسی قوت کا مظاہرہ

 

ایمزٹی وی(خیبرپختونخواہ)مردان میں متحدہ مجلس عمل سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی،

جلسے سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق خطاب کریں گے

جب کہ صوابی میں عوامی نیشنل پارٹی بھی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔

 

Share this article

Leave a comment