Friday, 29 November 2024


اساتذہ کے لئے لائسنس لینا لازمی قرار

لاہور:صوبائی وزیر برائے اسکول ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ پنجاب میں اب استاد کو لالئسنس لینا لازمی ہو گا ۔اس کے بغیر استاد اسکول میں نہیں پڑھا سکے گا۔
زرائع کے مطابق ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا کہ اس مقصد کے لیے نئی پالیسی لائے جائے گی۔صوبائی وزیر کے مطابق لائسنس کے تحط جس استاد کی جتنی قا بلیت ہوگی وہ اس کے مطابق ہی کلاس کو پڑھا سکے گا۔
صوبائی وزیر اسکول نے کلرکس کی بھی کلاس لے ڈالی کے کوئی کلرک رشوت لیگا تو وہ ا س کو نہیں چھو ڑیں گے ۔ڈاکٹرمراد راس کا کہنا تھا کے انہیں سب علم ہے کے کلرک کتنی رشوت کھاتے ہیں۔

Share this article

Leave a comment