Thursday, 28 November 2024


صوبےبھرکےنجی وسرکاری اسکولوں میں کاتعلیمی سال اگست سےشروع کرنےکا اعلان

لاہور : وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹرمرادراس نے صوبے بھر کےنجی وسرکاری اسکولوں میں کاتعلیمی سال اگست سےشروع کرنےکااعلان کردیاہے۔

محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکشن کےمطابق صوبائی وزرائےتعلیم کانفرنس میں لیئے گئے فیصلے کے مطابق رواں سال تعلیمی سال کا آغاز یکم اگست 2021 سے ہوگا جو 31 مارچ2022 تک جاری رہےگا۔

 

Share this article

Leave a comment