Friday, 29 November 2024


جناح اسپتال کے ملازمین کی طرف سے 53 لاکھ سے زائد رقم کا عطیہ

جنا ح اسپتال کی ایم ایس کی اور سربراہ ڈاکٹر سیمی جمالی نے اگست میں گریڈ ایک سے 15 تک کے ملازمین اور ڈاکٹر کو دو روزہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا حکم جاری کیا تھا ۔ ڈاکٹر سیمی جمالی نے اعلان کیا تھا کہ جناح اسپتال کے ملازمین کا فندز کی تعمیر میں اپنا حصہ ملائیں گے

خوشی خوشی تنخواہ عطیہ کریں گے ۔ ان کی ہدایت پر ملازمین نے بڑھ چڑ ھ کر حصہ لیا اور اپنی تنخواہ عطیہ کی ڈاکٹر سیمی جمالی کے ہمراہ ایک وفد نے کراچی میں موجود چیف جسٹس ٓاف پاکستان سے ملاقات کر کے 53 لاکھ 50 ہزار 259 روپے کا چیک ان کے حوالے کیا ۔

Share this article

Leave a comment