Friday, 29 November 2024


ایپل آئی فون ایکس کی بڑی خامی سامنے آگئی

 

ایپل آئی فون ایکس میں اپڈیٹ 12.1 کے بعد پھٹے کی شکایت موصول ہوگئی ہے امریکی شہری راہیل محمد کی جانب سے یہ شکایت کی گئی ہے کہ 12.1 کے اپڈیٹ کے بعد موبائل کو چارجنگ سے نکالنے کہ بعد موبائل بہت زیادہ گرم ہوگیا
اور اس میں سے دھواں نکلنا شروع ہوگیا اور کچھ ہی دیر بعد ایک دھماکے سے پھٹ گیا ۔
کمپنی کی جانب سے صارف کو کہا گیا ہے کہ وہ اس موبائل کو کمپنی کو بھیج دے تاکہ کمپنی اس بارے میں تحقیق کرے کہ آخر موبائل کس وجہ سے پھٹا ہے ۔
یہ پہلی دفعہ نہیں ہے کہ موبائلز میں اس طرح کے مسئلے ہوئے ہو ں اس سے پہلے بھی بہت سے آئی فونز بیٹری کی وجہ سے پھٹ چکے ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment